چیپمین ٹرافی کا ابتدائی شیڈول بھارت کے تمام میچز لاہور میں کروانے کا ابتدائی شیڈول جاری کیا ہے جس میں بھارتی ٹیم اپنے تمام میچز لاہور میں کھیلے گی
پاکستان میں 1996 کے ورلڈ کپ کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان اتنا بڑے ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے جارہا یے،2008 میں پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی کی تھی جس میں انڈین ٹیم نے بھی شرکت کی تھی تاہم اس کے بعد 17 سال تک بھارتی ٹیم نے پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔محسن نقوی پوری طرح بااعتماد ہیں لیکن بھارتی بورڈ صاف کہہ چکا ہے کہ وہ پاکستان نہیں آئیں گے۔ اس صورت میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی ٹورنامنٹ ہوتا دکھائی دیتا ہے